حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے جس سے نوجوانوں کو فری لانسنگ، سافٹ ویئر اور آن لائن کاروبار میں لاکھوں مواقع ملیں گے۔

ماہرین کے مطابق اس پالیسی سے آئی ٹی برآمدات میں اضافہ متوقع ہے۔